صفحۂ اول

سلمان خان کی اگلی فلم مونسٹر کا اعلان: خطرناک اسٹنٹ بھی خود کریں گے

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی اگلی فلم کے عنوان سے پردہ اٹھ گیا ہے۔ ساؤتھ کے معروف پروڈیوسر دل راجو کی پروڈیوس کردہ اور وامشی پیڈیپلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کا نام ’مونسٹر‘ رکھا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان ان دنوں فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں […]

سلمان خان کی اگلی فلم مونسٹر کا اعلان: خطرناک اسٹنٹ بھی خود کریں گے Read More »

روس کے یوکرین پر حملوں میں مزید 16 افراد ہلاک

روسی افواج کی جانب سے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور گرد و نواح میں رات گئے شدید میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ یوکرینی حکام کے مطابق صرف کیف شہر میں 15 افراد جان کی بازی ہارے جبکہ کیف ریجن میں ایک شخص ہلاک ہوا۔ حملوں

روس کے یوکرین پر حملوں میں مزید 16 افراد ہلاک Read More »

ٹرمپ کا ایران کے خلاف معاشی جنگ کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر اقتصادی جنگ شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ان ممالک کو بھی شدید اقتصادی نتائج کی دھمکی دی ہے جو ایران کے ساتھ تجارت یا مالی تعاون جاری رکھیں گے۔ ایران نے امریکی منصوبے کو ناکام پالیسیوں کا تسلسل قرار دیتے ہوئے مسترد کر

ٹرمپ کا ایران کے خلاف معاشی جنگ کا اعلان Read More »

ایران میں افغان شہری کو احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں پھانسی

ایران نے 2026 کے حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے الزام میں ایک افغان شہری کو پھانسی دے دی۔ انسانی حقوق کی تنظیم ایران ہیومن رائٹس کے مطابق جنگ شروع ہونے کے بعد احتجاج سے متعلق پھانسی دیے جانے والے افراد کی تعداد کم از کم 30 ہو گئی ہے۔ ایرانی

ایران میں افغان شہری کو احتجاج کے دوران پولیس اہلکاروں کے قتل کے الزام میں پھانسی Read More »

لیڈز ٹیسٹ کا پہلا دن انگلینڈ کے نام: پاکستان پہلی اننگ میں 171 رنز پر ڈھیر

پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے پہلے دن قومی ٹیم مہمانوں کا مقابلہ نہ کرسی اور پہلی اننگز میں 171 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی ۔ بارش سے متاثرہ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔

لیڈز ٹیسٹ کا پہلا دن انگلینڈ کے نام: پاکستان پہلی اننگ میں 171 رنز پر ڈھیر Read More »

حج 2027: آن لائن ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ: ایک دن میں 31 ارب روپے جمع

حج ڈیجیٹل پورٹل کے ذریعے سرکاری حج اسکیم کے واجبات کی پہلی قسط کی ادائیگی کا عمل بلا تعطل جاری ہے اور 24 گھنٹے سے بھی کم عرصے میں درخواستوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور

حج 2027: آن لائن ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ: ایک دن میں 31 ارب روپے جمع Read More »

ہاکی ورلڈ کپ میں بھارت سے پاکستان کو شکست، ایونٹ سے باہر

ایف آئی ایچ ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے پول ڈی کے آخری میچ میں بھارت نے پاکستان کو 5-3 سے شکست دے کر اگلے راؤنڈ میں جگہ بنا لی، جبکہ پاکستانی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ نیدرلینڈز کے شہر ایمسٹلوین میں کھیلے گئے اہم میچ میں بھارتی ٹیم نے ابتدا ہی سے پاکستان پر دباؤ

ہاکی ورلڈ کپ میں بھارت سے پاکستان کو شکست، ایونٹ سے باہر Read More »

بٹوارا 1947 کی او ٹی ٹی ریلیز پر عامر خان کے فیصلے سے سنی دیول کو کروڑوں کا جھٹکا

عامر خان اور سنی دیول کی فلم بٹوارا 1947 ریلیز کے چند روز بعد ہی مبینہ تنازع کے باعث خبروں میں آگئی ہے۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فلم کے منافع میں حصے اور او ٹی ٹی رائٹس کی ڈیل کو لے کر دونوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوئے ہیں۔ تاہم، اس

بٹوارا 1947 کی او ٹی ٹی ریلیز پر عامر خان کے فیصلے سے سنی دیول کو کروڑوں کا جھٹکا Read More »

جب تک کوئی اسمبلی نئے صوبوں کی مخالفت نہیں کرتی میں اعتراض نہیں کرسکتا: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے تمام بینچز کو فعال کردار ادا کرنا چاہیے اور سیاسی جماعتوں کو مل کر بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے چاہئیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ پارلیمنٹ اور اس کے عہدوں کو عزت

جب تک کوئی اسمبلی نئے صوبوں کی مخالفت نہیں کرتی میں اعتراض نہیں کرسکتا: بلاول Read More »

پاکستان کا سری لنکا اور انگلینڈ کے ساتھ ون ڈے ٹرائی سیریز کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیموں کے دورۂ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیمیں 9 اکتوبر سے 21 نومبر تک پاکستان میں مختلف سیریز کھیلیں گی۔ پی سی بی کے جاری اعلامیئے کے مطابق سری لنکا کے خلاف تین ٹی20 میچز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو راولپنڈی میں

پاکستان کا سری لنکا اور انگلینڈ کے ساتھ ون ڈے ٹرائی سیریز کا اعلان Read More »