عمران خان پمز میں طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل واپس
عمران خان کو طبی معائنے کے بعد اسلام آباد کے ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب مناسب سکیورٹی انتظامات کے تحت ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم نے ان […]
عمران خان پمز میں طبی معائنے کے بعد اڈیالہ جیل واپس Read More »









