امریکا جرمنی اختلافات : ٹرمپ انتظامیہ کا اپنےہزاروں فوجی واپس بلالیئے
امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگستھ نے جرمنی میں تعینات امریکی افواج میں سے تقریباً 5 ہزار فوجیوں کو اگلے ایک سال کے اندر واپس بلانے کا باضابطہ حکم دے دیا ہے۔ پینٹاگون کے مطابق یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ کی جنگ اور تجارتی تنازعات پر امریکہ اور یورپ کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کا نتیجہ ہے۔ […]
امریکا جرمنی اختلافات : ٹرمپ انتظامیہ کا اپنےہزاروں فوجی واپس بلالیئے Read More »








