گوگل کو بڑا دھچکا: 414 ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
سویڈن کی پیٹنٹ اینڈ مارکیٹ کورٹ نے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کو قیمتوں کے موازنہ کی ویب سائٹ پرائس رنر کے حق میں 14.3 ارب سویڈش کرونر (تقریباً 1.46 ارب امریکی ڈالر یا 414 ارب پاکستانی روپے) ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ اے ایف پی کے مطابق عدالت کے مطابق گوگل نے طویل عرصے
گوگل کو بڑا دھچکا: 414 ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم Read More »









