اہم ترین

بھارت سے نہ ماضی میں مرعوب ہوئے ہیں اور نہ آئندہ ہوں گے: سیکیورٹی حکام

ٹی وی اینکر پرسنز اور میڈیا انفلوئنسرز کے ساتھ ایک اہم نشست میں اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار نے بھارت کی داخلی و خارجی پالیسیوں، خطے کی مجموعی صورتحال، مقبوضہ کشمیر، اقلیتوں کی حالت اور پاکستان کے خلاف مبینہ بھارتی حکمتِ عملی پر تفصیلی گفتگو کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق نشست میں اس بات پر زور دیا

بھارت سے نہ ماضی میں مرعوب ہوئے ہیں اور نہ آئندہ ہوں گے: سیکیورٹی حکام Read More »

دبئی کا ولی عہد شیخ حمدان بن کر خواتین کو محبت کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے سرگرم

مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے ذریعے دبئی کے ولی عہد کا روپ دھار کر خواتین کو محبت کے جال میں پھانسنے اور پھر ان سے رقم بٹورنے کے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق فراڈیے دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد،

دبئی کا ولی عہد شیخ حمدان بن کر خواتین کو محبت کا جھانسہ دے کر لوٹنے والے سرگرم Read More »

فیفا ورلڈ کپ: پرتگال نے کروشیا کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ میں پرتگال نے ایک سنسنی خیز اور ڈرامائی مقابلے کے بعد کروشیا کو 1-2 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کے آخری لمحات میں متبادل کھلاڑی گونزالو راموس نے ہیڈر کے ذریعے فیصلہ کن گول کر کے پرتگال کو فتح دلائی، جبکہ اختتامی سیکنڈز میں کروشیا

فیفا ورلڈ کپ: پرتگال نے کروشیا کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

اپنی صلاحیتوں کو خود جانچتا ہوں دوسروں سے عدم تحفظ کا شکار نہیں ہوا: ابھیشیک بچن

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے ہندی فلم انڈسٹری میں اپنے 26 سال مکمل ہونے پر فلمی سفر پر نظر ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کبھی بھی دوسرے اداکاروں سے عدم تحفظ کا شکار نہیں رہے، البتہ اپنی صلاحیتوں کے حوالے سے خود سے سوال ضرور کرتے رہے ہیں۔ بھارتی میگا اسٹار امیتابھ بچن

اپنی صلاحیتوں کو خود جانچتا ہوں دوسروں سے عدم تحفظ کا شکار نہیں ہوا: ابھیشیک بچن Read More »

فالج سے متعلق عام غلط فہمیاں: جن کا علم ہر ایک کو ہونا ضروری

فالج (اسٹروک) دنیا بھر میں اموات اور معذوری کی بڑی وجوہات میں شامل ہے، لیکن اس سے متعلق کئی غلط فہمیاں آج بھی عام ہیں۔ ماہرین کے مطابق فالج دراصل دماغ کی بیماری ہے، دل کی نہیں، اور بروقت علاج سے اس کے اثرات کو کافی حد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ نیورو اینڈوواسکولر

فالج سے متعلق عام غلط فہمیاں: جن کا علم ہر ایک کو ہونا ضروری Read More »

زیادہ واٹ کے چارجر سے فون تیزی سے چارج ہوتا ہے؟ حقیقت جان لیں

اگر آپ کا اسمارٹ فون 18 واٹ فاسٹ چارجنگ کو سپورٹ کرتا ہے اور آپ کے پاس 60 واٹ کا چارجر موجود ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ماہرین کے مطابق زیادہ واٹ والا چارجر استعمال کرنا عام طور پر محفوظ ہوتا ہے، بشرطیکہ وہ معیاری ہو اور درست وولٹیج فراہم کرے۔ عام طور

زیادہ واٹ کے چارجر سے فون تیزی سے چارج ہوتا ہے؟ حقیقت جان لیں Read More »

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی باقاعدہ تدفین کے لئے تقریبات کا آغاز

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات اور جنازے کے جلوس 3 جولائی سے 9 جولائی تک ایران اور عراق کے مختلف شہروں میں منعقد کیے جائیں گے، جبکہ ان کی تدفین 9 جولائی کو ایران کے مقدس شہر مشہد میں امام رضاؑ کے روضے کے قریب کی جائے

شہید آیت اللہ خامنہ ای کی باقاعدہ تدفین کے لئے تقریبات کا آغاز Read More »

بچہ تاجک ہے تو نام بھی ویساہی ہوگا: تاجکستان میں والدین پر نئی قدغن

: وسطی ایشیائی ملک تاجکستان میں نومولود بچوں کے نام رکھنے کے معاملے پر سرکاری پابندیوں نے والدین کو نئی مشکل میں ڈال دیا ہے۔ حکام کی جانب سے منظور شدہ ناموں کی فہرست کے باہر موجود ناموں کو رجسٹر کرنے سے انکار کیا جا رہا ہے، جس کے باعث متعدد خاندان بیوروکریسی کے چکر

بچہ تاجک ہے تو نام بھی ویساہی ہوگا: تاجکستان میں والدین پر نئی قدغن Read More »

بلوچستان شیرانی میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں کم از کم 40افراد جاں بحق جبکہ 8سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ دانہ سر کے مقام پر پیش آیا جہاں مسافر کوچ گہری کھائی میں جا گری۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدقسمت کوچ میں 46مسافر جبکہ عملے کے

بلوچستان شیرانی میں مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40افراد جاں بحق Read More »

فیصل خان کی بھائی عامر خان اور اہلِ خانہ سے اپنے لگائے الزامات پر معذرت

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کے بھائی اور سابق اداکار فیصل خان نے ماضی میں اپنے خاندان پر لگائے گئے الزامات پر معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب تمام اختلافات ختم کرکے اہلِ خانہ، خصوصاً عامر خان، کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں فیصل خان نے کہا

فیصل خان کی بھائی عامر خان اور اہلِ خانہ سے اپنے لگائے الزامات پر معذرت Read More »