اہم ترین

فیفا ورلڈ کپ میں مصر کی فتح غزہ کے نام

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ناک آؤٹ مرحلے میں آسٹریلیا کے خلاف تاریخی فتح کے بعد مصر کے ہیڈ کوچ حسام حسن نے اپنی ٹیم کی کامیابی فلسطینی عوام کے نام کرتے ہوئے ان کے لیے دعا کی۔ مصر نے سنسنی خیز مقابلے میں آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-2 سے شکست دے کر

فیفا ورلڈ کپ میں مصر کی فتح غزہ کے نام Read More »

فیفا ورلڈ کپ: کیپ وردے کا متاثر کن سفر ختم لیکن چھوٹے ملکوں کے لئے مثالی

فیفا ورلڈ کپ کے آخری 32 مرحلے میں دفاعی چیمپئن ارجنٹائن کے خلاف تاریخی مزاحمت کے باوجود کیپ ورڈے کا سفر اختتام پذیر ہوگیا، تاہم ٹیم کی شاندار کارکردگی نے دنیا بھر میں فٹبال شائقین کو متاثر کیا۔ ارجنٹائن ا نے سنسنی خیز مقابلے میں اضافی وقت کے 111ویں منٹ میں ہونے والے خودکار (اون)

فیفا ورلڈ کپ: کیپ وردے کا متاثر کن سفر ختم لیکن چھوٹے ملکوں کے لئے مثالی Read More »

امریکا آج اپنی آزادی کی 250ویں سالگرہ منا رہا ہے، جشن کے ساتھ سیاسی تقسیم بھی نمایاں

امریکا آج اپنی آزادی کی 250ویں سالگرہ منا رہا ہے، تاہم یہ تاریخی موقع ایسے وقت آیا ہے جب ملک شدید سیاسی تقسیم، نظریاتی اختلافات اور غیر معمولی گرمی کی لہر کا سامنا کر رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دارالحکومت واشنگٹن میں نیشنل مال پر بڑے عوامی اجتماع، فوجی فضائی مظاہروں اور شاندار

امریکا آج اپنی آزادی کی 250ویں سالگرہ منا رہا ہے، جشن کے ساتھ سیاسی تقسیم بھی نمایاں Read More »

بحر الکاہل کے گہرے پانیوں میں گھوسٹ شارک کی نئی قسم دریافت

لاطینی امریکی ملک کوسٹا ریکا کے سائنس دانوں نے بحرالکاہل میں کیبو بلانکو اور کانو آئی لینڈ کے قریب پانیوں سے گھوسٹ شارک (بھوت شارک) کی ممکنہ نئی قسم دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کی تصدیق کے لیے مزید سائنسی تحقیق جاری ہے۔ آرتورو اینجیلو سیباجا کے مطابق دریافت ہونے والی گھوسٹ شارک

بحر الکاہل کے گہرے پانیوں میں گھوسٹ شارک کی نئی قسم دریافت Read More »

فیفا ورلڈ کپ: مصر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں کامیاب؛ پری کوارٹر فائنل میں رسائی

مصر نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل (لاسٹ 16) میں جگہ بنا لی، جہاں اس کا ممکنہ مقابلہ دفاعی چیمپئن ارجنٹینا سے ہو سکتا ہے، بشرطیکہ ارجنٹینا اپنے اگلے میچ میں کامیابی حاصل کرے۔ مقررہ 90 منٹ اور اضافی

فیفا ورلڈ کپ: مصر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ناک آؤٹ مرحلے میں کامیاب؛ پری کوارٹر فائنل میں رسائی Read More »

فون کا والیوم بٹن صرف آواز نہیں ویڈیو بنانے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے

اگر آپ اینڈرائیڈ اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں تو یہ جاننا ضروری ہے کہ والیوم بٹن صرف آواز کم یا زیادہ کرنے کے لیے ہی نہیں، بلکہ کئی دوسرے مفید کاموں کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تصاویر اور ویڈیوز بنائیں کیمرا ایپ میں والیوم بٹن دبا کر تصویر کھینچی جا سکتی ہے،

فون کا والیوم بٹن صرف آواز نہیں ویڈیو بنانے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے Read More »

سلمان خان کی فلم ماتر بھومی بھارتی سینسر بورڈ میں پھنسنے کی خبریں

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم ماتر بھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس کے سینٹرل بورڈ ٓف فلم سرٹیفکیشن (سی بی ایف سی) سے سرٹیفکیٹ نہ ملنے کی خبروں کو فلم کے میکرز نے مسترد کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ

سلمان خان کی فلم ماتر بھومی بھارتی سینسر بورڈ میں پھنسنے کی خبریں Read More »

بڑھاپے میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی دواؤں سے ہڈیاں ٹوٹنے کا خطرہ کم نہیں ہوتا: جدید تحقیق

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑھتی عمر میں صرف کیلشیم اور وٹامن ڈی کے سپلیمنٹس ہڈیوں کے ٹوٹنے یا گرنے کے خطرے کو نمایاں طور پر کم نہیں کرتے۔ ماہرین کے مطابق مضبوط ہڈیوں کے لیے متوازن غذا، باقاعدہ ورزش اور مجموعی صحت پر توجہ زیادہ مؤثر حکمتِ عملی ہے۔ بین

بڑھاپے میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی دواؤں سے ہڈیاں ٹوٹنے کا خطرہ کم نہیں ہوتا: جدید تحقیق Read More »

بالی ووڈ میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک اب بھی ہوتاہے، کریتی سینن

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے فلم انڈسٹری میں خواتین اور مرد فنکاروں کے ساتھ ہونے والے مختلف رویوں پر کہا ہے کہ آج بھی کئی مواقع پر خواتین اداکاراؤں کو مرد فنکاروں کے مقابلے میں کم اہمیت دی جاتی ہے۔ ایک انٹرویو میں کریتی سینن نے بتایا کہ انہوں نے ماڈلنگ، انجینئرنگ اور فلم

بالی ووڈ میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک اب بھی ہوتاہے، کریتی سینن Read More »

حکومت نے پیٹرول پر لیوی بڑھادی

وفاقی حکومت نے 4 جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم لیوی کی نئی شرحوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف مصنوعات پر لیوی میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 6 روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی شرح

حکومت نے پیٹرول پر لیوی بڑھادی Read More »