امریکا کا ایران کے جزیرہ خارگ پر بڑا حملہ، تمام فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین بم حملوں میں سے ایک کرتے ہوئے ایران کے جزیرہ خارگ پر موجود تمام فوجی اہداف کو تباہ کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے […]
امریکا کا ایران کے جزیرہ خارگ پر بڑا حملہ، تمام فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »









