بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ سےپہلے مشتبہ پیکٹ ملنے پر افراتفری
بھارتی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے دورے پر ہے۔5 میچوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ دو جولائی سے برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے لیکن میچ سے ایک دن پہلے مشکوک پیکٹ ملنے کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کو ہوٹل میں بند کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میچ سے ایک دن پہلے جب […]
بھارت انگلینڈ ٹیسٹ میچ سےپہلے مشتبہ پیکٹ ملنے پر افراتفری Read More »