صفحۂ اول

پی ایس ایل: کھلاڑیوں کی4 کیٹیگریز، سب سے زیادہ بولی 4 کروڑ 20 لاکھ سے شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ لیگ میں شامل کھلاڑیوں کی نیلامی چار مختلف کیٹیگریز میں کی جائے گی، جن کے لیے ابتدائی قیمتیں بھی مقرر کر دی گئی ہیں۔ اعلامیہ کے مطابق سب سے نچلی کیٹیگری میں شامل کھلاڑیوں کی […]

پی ایس ایل: کھلاڑیوں کی4 کیٹیگریز، سب سے زیادہ بولی 4 کروڑ 20 لاکھ سے شروع Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، سلمان علی آغا قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ لاہور میں عاقب جاوید نے سلمان علی آغا اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے ساتھ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان کیا۔ اسکواڈ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ حکومت کے نجکاری پروگرام میں شامل

وفاقی حکومت نے کراچی اور لاہور کے بعد اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ کو بھی باضابطہ طور پر نجکاری کے فعال پروگرام میں شامل کر دیا ہے۔ کچھ خبری رپورٹس میں یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ پاکستان نے یو اے ای کے ساتھ اسلام آباد ائیرپورٹ کی نجکاری کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔ جس پر

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ حکومت کے نجکاری پروگرام میں شامل Read More »

اے آئی کا باقاعدہ استعمال ڈپریشن بڑھ سکتا ہے: نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی

جدید تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ روزانہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال سے افسردگی، اضطراب اور چڑچڑاپن کے امکانات بڑھ سکتے ہیں۔ معروف جریدے جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع ہونے والے مطالعے میں تقریباً 21 ہزار امریکی بالغ افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا، جس سے معلوم ہوا کہ روزانہ اے

اے آئی کا باقاعدہ استعمال ڈپریشن بڑھ سکتا ہے: نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

سعودی عرب اور یو اے ای آمنے سامنے، خلیج میں نئے بحران کے بادل

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کشیدگی ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جہاں ریاض کی سرکاری میڈیا مہم نے ابو ظہبی پر کھلے عام الزام تراشی شروع کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ صورتحال خلیجی خطے کو ایک اور بڑے بحران کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ تنازع

سعودی عرب اور یو اے ای آمنے سامنے، خلیج میں نئے بحران کے بادل Read More »

سہیل کی سابق اہلیہ سیما سجدے نے خان فیملی کو فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں جیسا قراردے دیا

فیشن ڈیزائنر اور اسٹائلسٹ سیما سجدے نے حال ہی میں اپنے سابق شوہر سہیل خان کے ساتھ طلاق کے پیچیدہ اور جذباتی مرحلے پر کھل کر بات کی ہے، اور خاص طور پر خان خاندان کے ساتھ اپنے رشتے کے بارے میں کہا ہے کہ وہ آج بھی اسے اپنا خاندان مانتی ہیں۔ سیما سجدے

سہیل کی سابق اہلیہ سیما سجدے نے خان فیملی کو فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں جیسا قراردے دیا Read More »

شوگر کا خطرہ پہلے سے جانیں: اے آئی ٹیکنالوجی نے روایتی ٹیسٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکی ماہرین نے ذیابطیس کی نشاندہی کے لئے دو نئے طریقے ایجاد کئے ہیں جو جو روایتی ٹیسٹ سے بہتر پیشگوئی کر سکتے ہیں۔ محققین کے مطابق یہ دونوں طریقے ابتدائی تشخیص اور مؤثر روک تھام کے لیے اہم ثابت ہو سکتے ہیں۔ دنیا میں تقریباً ہر 9 میں سے ایک بالغ شخص ذیابطیس (شوگر)

شوگر کا خطرہ پہلے سے جانیں: اے آئی ٹیکنالوجی نے روایتی ٹیسٹ کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

یاسر حسین اور اقراء عزیز کے گھر ننھی خوشیوں کا جلوہ، بیٹی کی پیدائش

پاکستانی شوبز کی مشہور جوڑی یاسر حسین اور اقراء عزیز کی زندگی میں ننھی پری کی آمد سے خوشیوں کی لہر دوڑ گئی ہے! اداکار یاسر حسین نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے مداحوں کو یہ خوشی کی خبر دی کہ اُن کی بیٹی 24 جنوری 2026ء کو دنیا میں آئی۔ یاسر نے اسٹوری میں

یاسر حسین اور اقراء عزیز کے گھر ننھی خوشیوں کا جلوہ، بیٹی کی پیدائش Read More »

معیار نہیں پروپیگنڈا !بالی ووڈ کی پاکستان مخالف فلموں میں بڑے ستارے کےتماشے

اس میں کوئی دو رائے نہیں بھارتی فلم نگری کو دو ارب سے زائد انسانوں تک رسائی حاصل ہے۔ لیکن بالی وُڈ کی سنیما اسکرین پر اب صرف کہانی نہیں، بلکہ تماشا چھایا ہوا ہے! اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ کئی برسوں کی طرح 2026 میں بھی آنے والی فلمیں جنگی ڈرامے،

معیار نہیں پروپیگنڈا !بالی ووڈ کی پاکستان مخالف فلموں میں بڑے ستارے کےتماشے Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: بنگلا دیش ٹورنامنٹ سے باہر، اسکاٹ لینڈ شامل

آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے بنگلا دیشی ٹیم کو باضابطہ طور پر باہر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ میگا ایونٹ بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی میں فروری 2026 سے شروع ہو رہا ہے۔ بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ٹورنامنٹ میں شامل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: بنگلا دیش ٹورنامنٹ سے باہر، اسکاٹ لینڈ شامل Read More »