امریکا میں ٹرانسجینڈرز کو خواتین کےکھیلوں میں شرکت سے روک دیا گیا
امریکہ کی اولمپک اور پیرا اولمپک کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم نامے کے مطابق ٹرانسجینڈرز کو خواتین کےکھیلوں میں شرکت سے روک دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں برس ٹرانسجینڈرز کو خواتین کےکھیلوں میں شرکت سے روکنےکا حکم نامہ جاری کیاتھا۔ اسے ‘مردوں کو خواتین کےکھیلوں سے باہر رکھنے’ کے آرڈر کا نام […]
امریکا میں ٹرانسجینڈرز کو خواتین کےکھیلوں میں شرکت سے روک دیا گیا Read More »