August 15, 2025

پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل 12روپے 84پیسے فی لیٹر سستا

حکومت نے 31 اگست تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیئمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 12روپے 84پیسے فی لٹر ، مٹی کا تیل 7 روپے 19پیسے فی لیٹر اور لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 20 پیسے فی لیٹر کمی […]

پیٹرول کی قیمت برقرار ، ڈیزل 12روپے 84پیسے فی لیٹر سستا Read More »

معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری

اسٹیت بینک نے بھارت کے خلاف معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کےجاری اعلامیے کے مطابق 75 روپے مالیت کے سکے کی تیاری میں 79 فیصد تانبا، 20فیصد جست اور ایک فیصد نکل استعمال کیا گیا ہے۔ اس کا قطر 30 ملی میٹر جبکہ

معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری Read More »

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش اور سیلاب: 200 سے زیادہ افراد جاںبحق

خیبر پختونخوا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی شدید بارشوں اور سیلابی ریلوں کےباعث جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق گزشتہ روز سے اب تک بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث مختلف حادثات میں اب تک 200 سے زائدافراد

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں بارش اور سیلاب: 200 سے زیادہ افراد جاںبحق Read More »

آئندہ حملہ ہوا تو سخت جواب دیں گے: مودی کی گیڈر بھبکی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگر آئندہ انڈیا پر کوئی حملہ ہوا تو اس کی سخت سزا دی جائے گی۔ نئی دہلی میں بھارت کی آزادی کے 78 سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ انڈیا کی ندیوں کا پانی دشمن کی زمینوں کو سیراب کر

آئندہ حملہ ہوا تو سخت جواب دیں گے: مودی کی گیڈر بھبکی Read More »

بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ پر ہراسانی اور چوری کا الزام

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں معروف بالی ووڈ گلوکار یافتہ اریجیت سنگھ اور ان کے محافظ کے خلاف ہراسانی اور چوری کا الام لگایا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے شانتی نکیتن پولیس اسٹیشن میں کملا کانتا لاہا نامی شخص نے اریجیت سنگھ اور ان کے محافظ کے خلاف تحریری شکایت درج کرائی

بھارتی گلوکار اریجیت سنگھ پر ہراسانی اور چوری کا الزام Read More »

چین میں دنیا کے پہلے ہیومینائیڈ گیمز۔۔ جہاں روبوٹ فٹبال کھیلیں اور ڈانس کریں گے

چین میں دنیا کے پہلے ہیومینائیڈ روبوٹ گیمز شروع ہوگئے ہیں جن میں 16 ممالک کی 280 ٹیموں کے 500 سے زیادہ ہیومینائیڈ روبوٹ حصہ لے رہے ہیں۔ چین کے سرکاری نشریاتی ادارےکے مطابق بیجنگ میں 15 سے 17 اگست 2025 تک جاری رہنے والا یہ ایونٹ نیشنل اسپیڈ اسکیٹنگ اوول اور نیشنل اسٹیڈیم میں

چین میں دنیا کے پہلے ہیومینائیڈ گیمز۔۔ جہاں روبوٹ فٹبال کھیلیں اور ڈانس کریں گے Read More »

انسٹاگرام، یوٹیوب یا فیس بک؟ پاکستان میں کون سا سوشل میڈیا پلیٹ فارم سب سے زیادہ مقبول

پاکستان میں سوشل میڈیا کا استعمال وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا ہے اور مختلف پلیٹ فارمز کی مقبولیت میں فرق کافی دلچسپ ہے. پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کی رپورٹ کے مطابق، یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ٹک ٹوک جیسے پلیٹ فارمز کا استعمال کس سطح پر ہوتا ہے یہ واضح ہوتا

انسٹاگرام، یوٹیوب یا فیس بک؟ پاکستان میں کون سا سوشل میڈیا پلیٹ فارم سب سے زیادہ مقبول Read More »

غیر اہم ای میل، تصاویر اور فائلز کریں ڈیلیٹ! پانی بچانے کے لیے برطانیہ کی اپیل

برطانیہ کی حکومت نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ غیرضروری ای میلز، تصاویر اور فائلز کو ڈیلیٹ کریں، تاکہ ملک میں پانی کی بچت ہو سکے۔ برطانیہ بھی موسمیاتی تبدیلی کا شکار ہے۔ خشک سالی کا دور چل رہا ہے، حکومت لوگوں سے پانی بچانے کی اپیل کر رہی ہے۔ اسی دوران حکومت

غیر اہم ای میل، تصاویر اور فائلز کریں ڈیلیٹ! پانی بچانے کے لیے برطانیہ کی اپیل Read More »

روس میں ٹیلی گرام اور واٹس ایپ پر کالز پر پابندی

روس نے ٹیلیگرام اور واٹس ایپ پر وائس اور ویڈیو کالز کو جزوی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دی کیو انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ملک کے ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹر روسکومناڈزور نے دعویٰ کیا کہ واٹس ایپ اور ٹیلیگرام روس میں دھوکہ دہی، پیسوں کی وصولی اور شہریوں کو دہشت گردی کی سرگرمیوں

روس میں ٹیلی گرام اور واٹس ایپ پر کالز پر پابندی Read More »

آپ کے گردے صحیح کام کر رہے ہیں یا نہیں، کر سکتے ہیں شناخت

گردوں کا شمار ہمارے جسم کے اعضائے رئیسہ میں ہوتا ہے یعنی ان اعضا کے بغیر زندگی ممکن نہیں۔۔ لوبیے کی شکل کے گردے خون سے فضلہ اور اضافی مادوں کو چھان کر جسم سے باہر نکالنے کا کام کرتے ہیں ۔ لیکن پاکستان سمیت دنیا بھر میں گردوں کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں۔ عالمی

آپ کے گردے صحیح کام کر رہے ہیں یا نہیں، کر سکتے ہیں شناخت Read More »