ویب ڈیسک

سوات ایکسپریس وے پر ہولناک حادثہ، 16 مسافر زندگی کی بازی ہار گئے

سوات ایکسپریس وے پر اسماعیلیہ کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں 16 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر وین سڑک کنارے کھڑی بس سے جا ٹکرائی۔ ریسکیو حکام کے مطابق بس کراچی سے بونیر جارہی تھی اور تکنیکی یا دیگر وجوہات

سوات ایکسپریس وے پر ہولناک حادثہ، 16 مسافر زندگی کی بازی ہار گئے Read More »

زمین کی جانب بڑھتے 5 دیوہیکل شہابِ ثاقب: ناسانےخطرے کی گھنٹی بجادی

خلائی تحقیق سےمعتلق امریکی ادارے ناسا نے زمین کے قریب سے گزرنے والے پانچ خطرناک شہابِ ثاقب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے بعد دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ ناسا کی جیٹ پروپلشن لیبارٹری کے مطابق یہ تمام خلائی چٹانیں آج ایک کے بعد ایک زمین کے قریب

زمین کی جانب بڑھتے 5 دیوہیکل شہابِ ثاقب: ناسانےخطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

اوپن اےآئی کا نیافیچر:آپ صرف ہدایت دیں اور پاور پوائنٹ پریزینٹیشن تیار

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک اور بڑا انقلاب سامنے آ گیا۔ اوپن اےآئی نے مائیکرو سافٹ پاور پوائنٹ کے لیے نیا چیٹ جی پی ٹی انٹیگریشن متعارف کرا دیا ہے، جس کے بعد صارفین صرف چیٹ کے ذریعے مکمل پاورپوائنٹ پریزنٹیشن تیار کر سکیں گے۔ کمپنی کے مطابق اب سلائیڈز ڈیزائن کرنے، مواد ترتیب

اوپن اےآئی کا نیافیچر:آپ صرف ہدایت دیں اور پاور پوائنٹ پریزینٹیشن تیار Read More »

کوئٹہ میں ٹرین پر خودکش حملے میں14 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر ہونے والے دھماکے میں کم از کم 14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے، دھماکے کے باعث ٹرین، گاڑیوں اور قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ میں ٹرین پر خودکش حملے میں14 افراد جاں بحق Read More »

ایران پر امریکی پابندیاں ناکام: کرپٹو کرنسی سےاربوں ڈالر کی منتقلی

امریکا کی سخت ترین اقتصادی پابندیوں کے باوجود ایران نے کرپٹو کرنسی کے خفیہ نیٹ ورکس کے ذریعے اربوں ڈالر کی لین دین کر کے عالمی طاقتوں کو چونکا دیا۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی تہلکہ خیز رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران سے جڑے نیٹ ورکس نے دنیا کے بڑے کرپٹو

ایران پر امریکی پابندیاں ناکام: کرپٹو کرنسی سےاربوں ڈالر کی منتقلی Read More »

حجاجِ کرام کوطبی امداد کے لئے 3 ہزار ایمبولینسز اور فضائی بیڑا تعینات

سعودی عرب کے وزیرِ صحت فہد الجلاجل نے حج 1447 ہجری کے لیے صحت کے نظام کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے فیلڈ دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے سعودی وژن 2030 کے تحت خدمتِ ضیوف الرحمان پروگرام کے اہداف کے مطابق طبی خدمات کے اعلیٰ معیار اور کارکردگی کو یقینی بنانے

حجاجِ کرام کوطبی امداد کے لئے 3 ہزار ایمبولینسز اور فضائی بیڑا تعینات Read More »

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ آج متوقع: مارکو روبیو

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے عندیہ دیا ہے کہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے کا اعلان آج اتوار کو بھی کیا جا سکتا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 28 فروری سے جاری ایران جنگ، جس میں

امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ معاہدہ آج متوقع: مارکو روبیو Read More »

بحرین میں ایران کے مبینہ نیٹ ورک پر بڑا کریک ڈاؤن، 9 افراد کو عمر قید

خلیجی عرب ریاست بحرین میں ایران کے مبینہ حمایت یافتہ نیٹ ورک کے خلاف بڑی عدالتی کارروائی سامنے آئی ہے، جہاں ایک عدالت نے ایران کی پاسداران انقلاب اسلامی کور کے ساتھ ملی بھگت کے الزام میں 9 ملزمان کو عمر قید کی سزائیں سنا دی ہیں، جبکہ اسی مقدمے میں دو دیگر ملزمان کو

بحرین میں ایران کے مبینہ نیٹ ورک پر بڑا کریک ڈاؤن، 9 افراد کو عمر قید Read More »

جسپریت بمراہ کو فٹبالر کہنےپرجنوبی بھارتی اداکار رام چرن کو معافی مانگنی پڑگئی

جنوبی بھارتی سپر اسٹار رام چرن اپنی آنے والی اسپورٹس ڈراما فلم پیڈی کی تشہیری مہم کے دوران ایک دلچسپ غلطی کے باعث سوشل میڈیا پر خبروں کی زینت بن گئے۔ بھوپال میں فلم کے ایک گانے کی لانچ تقریب کے دوران اداکار نے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کو غلطی سے فٹ بالر قرار

جسپریت بمراہ کو فٹبالر کہنےپرجنوبی بھارتی اداکار رام چرن کو معافی مانگنی پڑگئی Read More »

حزب اللہ کے سستے ڈرون اربوں ڈالر کےاسرائیلی دفاعی نظام پر بھاری

مشرق وسطیٰ میں کم قیمت فائبر آپٹک ڈرونز جدید جنگی حکمت عملی کو تیزی سے تبدیل کر رہے ہیں اور اب یہ جدید ترین فضائی دفاعی نظاموں کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ دفاعی ماہرین کے مطابق سستے لیکن مؤثر ڈرونز نے مہنگے دفاعی نظاموں کی کمزوریاں نمایاں کرنا شروع کر

حزب اللہ کے سستے ڈرون اربوں ڈالر کےاسرائیلی دفاعی نظام پر بھاری Read More »