بھارتی گلوکارہ سوگتھا کرشنن کا میوزک ڈائریکٹر پرزیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام
تامل فلم انڈسٹری کی معروف گلوکارہ سواگتھا کرشنن نے ایک حالیہ انٹرویو میں کولائی ووڈ کے ایک مقبول میوزک ڈائریکٹر پر جنسی زیادتی، مالی فراڈ اور بلیک میلنگ کے سنگین الزامات عائد کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔ گلوکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ سات سالوں سے اس صدمے کی وجہ سے […]
بھارتی گلوکارہ سوگتھا کرشنن کا میوزک ڈائریکٹر پرزیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام Read More »









