فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کراچی میں 3 ماہ میں 3 بار لٹ گئے
معرف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کراچی میں تین مرتبہ ڈکیتی کا شکار ہو چکے ہیں، جہاں مسلح ملزمان ان سے گاڑی، موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ […]
فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کراچی میں 3 ماہ میں 3 بار لٹ گئے Read More »









