غزہ میں نسل کشی کے بعد اسرائیل کو اربوں ڈالر کا امریکی ہتھیاروں کا پیکیج
امریکا نے اسرائیل کو 6.67 ارب ڈالر مالیت کے امریکی اسلحے اور جنگی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جو اسرائیل کے ساتھ جاری غزہ جنگ کے دوران سب سے بڑا عسکری پیکج تصور کیا جا رہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق امریکا اسرائیل کو مکمل راکٹ لانچرز اور جدید نشانہ بازی نظام کے […]
غزہ میں نسل کشی کے بعد اسرائیل کو اربوں ڈالر کا امریکی ہتھیاروں کا پیکیج Read More »









