اہم ترین

آن لائن میڈیسن: پاکستان میں گھر بیٹھی ہزاروں خواتین ڈاکٹرز کی واپسی کی امید

کراچی کی ایک عام سی صبح ہے، مگر ثانیہ جعفری کے لیے یہ ایک نئی زندگی کی علامت ہے۔ اپنے چار سالہ بچے کے ساتھ گھر میں بیٹھی وہ لیپ ٹاپ کے ذریعے ملک کے دوسرے کونے میں موجود مریض کا معائنہ کر رہی ہیں۔ یہ منظر پاکستان میں صحت کے شعبے میں ایک خاموش

آن لائن میڈیسن: پاکستان میں گھر بیٹھی ہزاروں خواتین ڈاکٹرز کی واپسی کی امید Read More »

ہتکِ عزت کیس: میشا شفیع کی علی ظفر کو ہرجانہ ادائیگی فیصلے کیخلاف اپیل دائر

میشا شفیع نے علی طفر کی جانب سے دائر ہتکِ عزت کے مقدمے میں سیشن کورٹ کے فیصلے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے کیس کے حقائق کا مکمل اور درست جائزہ نہیں لیا، جس کے باعث 50 لاکھ

ہتکِ عزت کیس: میشا شفیع کی علی ظفر کو ہرجانہ ادائیگی فیصلے کیخلاف اپیل دائر Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام کم عمر بچوں تک رسائی روکنے میں ناکام : یورپی یونین

یورپی یونین نے ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ 13 سال سے کم عمر بچوں کو فیس بک اور انسٹاگرام استعمال کرنے سے مؤثر طور پر روکنے میں ناکام رہی ہے، جس سے بچوں کو نامناسب مواد تک رسائی کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ یورپی کمیشن کے مطابق ابتدائی تحقیقات

فیس بک اور انسٹاگرام کم عمر بچوں تک رسائی روکنے میں ناکام : یورپی یونین Read More »

افغان خواتین کی جلا وطن فٹبال ٹیم کوعالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے افغان خواتین کی جلا وطن فٹبال ٹیم کو بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کی اجازت دے دی ہے، جس کے بعد یہ ٹیم اب لاس اینجلس اولمپکس 2028 سمیت مختلف عالمی ایونٹس میں افغانستان کی نمائندگی کر سکے گی۔ یہ ٹیم، جو اب افغان ویمن یونائیٹڈ کے نام سے

افغان خواتین کی جلا وطن فٹبال ٹیم کوعالمی مقابلوں میں شرکت کی اجازت Read More »

فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کراچی میں 3 ماہ میں 3 بار لٹ گئے

معرف فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ تین ماہ کے دوران کراچی میں تین مرتبہ ڈکیتی کا شکار ہو چکے ہیں، جہاں مسلح ملزمان ان سے گاڑی، موٹر سائیکل اور نقدی چھین کر فرار ہو گئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ

فیشن ڈیزائنر دیپک پروانی کراچی میں 3 ماہ میں 3 بار لٹ گئے Read More »

سری لنکا حکومت نے کرکٹ بورڈ کا عارضی کنٹرول سنبھال لیا، اصلاحات کا اعلان

سری لنکا کرکٹ (ایس ایل سی) کے معاملات میں بڑھتے مسائل کے پیش نظر حکومت نے بدھ کے روز کرکٹ بورڈ کا عارضی کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ حکومتی بیان کے مطابق یہ اقدام ساختی اصلاحات کے لیے اٹھایا گیا ہے تاکہ کرکٹ کے نظام کو بہتر بنایا جا سکے۔ سری لنکا کی وزارتِ امورِ نوجوانان

سری لنکا حکومت نے کرکٹ بورڈ کا عارضی کنٹرول سنبھال لیا، اصلاحات کا اعلان Read More »

رنویر سنگھ ڈان 3 چھوڑنے کے بدلے فلمسازوں کو 10 کروڑ روپے دینے پر تیار

بالی ووڈ کی مشہور فلم سیریز ڈان 3 کے تنازع میں نیا موڑ آگیا ہے، جہاں اداکار رنویر سنگھ اور پروڈیوسرز کے درمیان اختلافات کے بعد معاملہ مالی تصفیے تک جا پہنچا ہے۔ فرحان اختر کی زیر ہدایت فلم فرنچائز ڈان کی پہلی 2 فلموں میں ڈان کا کردار شاہ رخض خان نے نبھایا تھا۔

رنویر سنگھ ڈان 3 چھوڑنے کے بدلے فلمسازوں کو 10 کروڑ روپے دینے پر تیار Read More »

پاکستان میں سائبر دفاع مضبوط؛ نیشنل سرٹ کا بڑا تربیتی اقدام

پاکستان نے اپنی سائبر سیکیورٹی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت کی ہے، جس کے تحت نیشنل کمپیوٹر ایمرجنزی ریسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے افسران کیلئے خصوصی تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا ہے۔ حکام کے مطابق اس تربیت کا مقصد ادارے کی پیشہ ورانہ مہارت کو عالمی معیار کے مطابق

پاکستان میں سائبر دفاع مضبوط؛ نیشنل سرٹ کا بڑا تربیتی اقدام Read More »

عمران خان پمز میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل

بانی پی ٹی آئی عمران خان کو معمول کے طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ رات سخت سیکیورٹی حصار میں اڈیالہ جیل سے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کا تفصیلی طبی معائنہ

عمران خان پمز میں طبی معائنے کے بعد دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل Read More »

پاکستان کو قرض کی قسط کا اجرا: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس طلب

پاکستان اور انٹر نیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان جاری اقتصادی تعاون کے تناظر میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 8 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے، جس میں پاکستان کیلئے تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری متوقع ہے۔

پاکستان کو قرض کی قسط کا اجرا: آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس طلب Read More »