August 25, 2025

پاکستان کی ’گریٹر اسرائیل‘ سے متعلق وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی مذمت

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے ’گریٹر اسرائیل‘ سے متعلق بیان کی مذمت کرتا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پاکستان 31 عرب ممالک اور او آئی سی […]

پاکستان کی ’گریٹر اسرائیل‘ سے متعلق وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی مذمت Read More »

پاکستان سمیت 18 ممالک کے لئے ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز 2025 کا اعلان

معروف ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے “ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز 2025” کے انعقاد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یہ تقریب دسمبر 2025 میں ریاض، سعودی عرب میں منعقد ہوگی، جس میں پاکستان سمیت مشرقِ وسطیٰ، تُرکیہ، افریقہ اور جنوبی ایشیا کے ممالک کے برانڈز اور ایجنسیوں کی تخلیقی اشتہاری مہمات کو سراہا

پاکستان سمیت 18 ممالک کے لئے ٹک ٹاک ایڈ ایوارڈز 2025 کا اعلان Read More »

نو مئی رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 75 ملزمان کو سزائیں

فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کے مقدمے میں عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 75 ملزمان کو قید کی سزا سنادی۔ دو برس قبل 9 مئی 2023 کو فیصلہ آباد میں مسلم لیگ ن

نو مئی رانا ثنااللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت 75 ملزمان کو سزائیں Read More »

ملک میں خلاف قانون آپریٹ آن لائن جوا ایپلی کیشنز کی فہرست جاری

نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی آئی)نے ملک میں آپریٹ کی جانے والی آن لائن جوا ایپلی کیشنز کی فہرست جاری کردی۔ این سی سی آئی کی جانب سے جاری فہرست میں ملک بھر میں آن لائن جوا، کھیلوں میں سٹہ اور غیر قانونی فاریکس ٹریڈنگ میں ملوث 46 شامل ہیں۔ فہرست میں جوا

ملک میں خلاف قانون آپریٹ آن لائن جوا ایپلی کیشنز کی فہرست جاری Read More »

آئی فون سے متعلق ’ایپل‘ کا بڑا منصوبہ، پہلے فولڈ ایبل فون لانچ کی تیاری

ستمبر میں ایپل کی آئی فون 17 سیریز لانچ ہونے والی ہے، لیکن بتایا جا رہا ہے کہ کمپنی نے اپنی آئی فون لائن میں تبدیلی کے لیے بڑا منصوبہ بنایا ہے۔ اس کے تحت اس نے تین سال کا وقت مقرر کیا ہے۔ اسی دوران کمپنی 2026 میں اپنا پہلا فولڈیبل آئی فون لانچ

آئی فون سے متعلق ’ایپل‘ کا بڑا منصوبہ، پہلے فولڈ ایبل فون لانچ کی تیاری Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ کو ٹیم اسپانسر سے 358 کروڑ روپے کا معاہدہ توڑناپڑگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ کو دنیا بھر کا سب سے امیر کرکٹ بورڈ مانا جاتا ہے۔ اس کے باوجود بورڈ ہمیشہ اپنی دولت اور طاقت بڑھانے میں لگا رہتا ہے۔ لیکن مودی سرکار کے ایک قاننو کی وجہ سے اسے 358 کروڑ بھارتی روپے کے معاہدے سے ہاتھ دھونے پڑے ہیں۔ بی سی سی آئی نے

بھارتی کرکٹ بورڈ کو ٹیم اسپانسر سے 358 کروڑ روپے کا معاہدہ توڑناپڑگیا Read More »

لاہور : گھریلو ملازمہ پر تشدد اور اجتماعی زیادتی، اسٹیج اداکارہ ثمر رانا گرفتار

لاہور پولیس نے 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد اور اجتماعی زیادتی کے الزام میں اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے نواب ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں درج مقدمے کے مطابق اسٹیج اداکارہ ثمر رانا کے گھر پر کام کرنے والی 14 سالہ ملازمہ کو 5 افراد نے مبینہ زیادتی کا نشانہ

لاہور : گھریلو ملازمہ پر تشدد اور اجتماعی زیادتی، اسٹیج اداکارہ ثمر رانا گرفتار Read More »

حماس کا مسلمانوں سے مسجد الاقصی میں سیلاب لانے کا مطالبہ

حماس کی فلسطینیوں سے بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ آنے اور نماز ادا کرنے کی اپیل اسرائیل کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تنظیم حماس نے مغربی کنارے اور مقبوضۃ بیت المقدس میں فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ آئیں اور نماز ادا کریں۔ حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن

حماس کا مسلمانوں سے مسجد الاقصی میں سیلاب لانے کا مطالبہ Read More »

بلوچستان سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس دو روز کے لیے معطل

کوئٹہ سے پشاور تک چلنے والی مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو دو روز کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق 25 اور 26 اگست کو جعفر ایکسپریس کو ’سکیورٹی وجوہات‘ کی بنیاد پر معطل کیا گیا ہے۔ 11سے 14 اگست تک بھی سیکورٹی وجوہات کی بنیاد پر ٹرین سروس کو

بلوچستان سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس دو روز کے لیے معطل Read More »

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان ویمنز کرکٹ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز اور آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ رواں برس 30 ستمبر سے 2 نومبر تک انڈیا اور سری لنکا میں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کھیلا جائے گا۔ اس سے

آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے لیے 15 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان Read More »