February 16, 2026

باجوڑ میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ: 10 اہلکار شہید

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سکیورٹی فورسز کی مشترکہ چیک پوسٹ پر خودکش حملے میں کم از کم 10 اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ بی بی سی کے مطابق خیبر پختونخوا پولیس حکام نے بتایا ہےکہ لوئی ماموند میں فرنٹیئر کور اور پولیس کی مشترکہ چیک پوسٹ کو بارود سے بھری گاڑی کے […]

باجوڑ میں سکیورٹی پوسٹ پر خودکش حملہ: 10 اہلکار شہید Read More »

شوکت خانم اسپتال کے سی ایم او کا عمران خان کی طبیعت کی بہتری کی تصدیق سے انکار

شوکت خانم اسپتال کے چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عاصم یوسف نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی صحت کے حوالے سے وضاحت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود بانی کی طبیعت کی تصدیق یا تردید نہیں کر سکتے اور حکومت سے درخواست کی کہ معاملے کی نگرانی انہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان یا بانی کے

شوکت خانم اسپتال کے سی ایم او کا عمران خان کی طبیعت کی بہتری کی تصدیق سے انکار Read More »

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا سپر ایٹ میں پہنچ گیا، آسٹریلیا اخراج کے دہانے پر

کینڈی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم میچ میں سری لنکا کے اوپنر پاتھم نسانکا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری اسکور کر دی۔ ان کی ناقابلِ شکست اننگز کی بدولت سری لنکا نے آسٹریلیا کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا سپر ایٹ میں پہنچ گیا، آسٹریلیا اخراج کے دہانے پر Read More »

اداکاروں کے فائٹنگ سین: امریکی فلم ساز کمپنیاں بائٹ ڈانس کے اے آئی ماڈل سے پریشان

چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی بائٹ ڈانس نے ہالی ووڈ کی بڑی فلمی کمپنیوں اور اداکار تنظیموں کی جانب سے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی کے الزامات کےبعد اپنے نئے اے آئی ویڈیو ماڈل سیڈانس 2.0 سے متعلق حفاظتی اقدامات کو مزید مضبوط بنانےکا اعلان کردیا۔ ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس نے اپنا

اداکاروں کے فائٹنگ سین: امریکی فلم ساز کمپنیاں بائٹ ڈانس کے اے آئی ماڈل سے پریشان Read More »

بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹیاں نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ

وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپا) نے بچے کی پیدائش پر بینک ملازم کو چھٹیاں نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ بینک کےایک مرد ملازم نے بچےکی پیدائش پر قانون کے مطابق ایک ماہ کی چھٹیاں مانگی تھیں ۔ لیکن مرکزی بینک نے

بچے کی پیدائش پر باپ کو چھٹیاں نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ Read More »

غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف یورپ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے یورپی ممالک کے ساتھ قریبی تعاون کر رہا ہے، تاکہ اس مسئلے کو مشترکہ طور پر ختم کیا جا سکے۔ یہ بات انہوں نے پیر کے روز ویانا میں پاکستان–آسٹریا بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جہاں

غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف یورپ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں: شہباز شریف Read More »

برطانیہ کا اے آئی چیٹ بوٹس سے غیراخلاقی مواد بنانے پر قوانین سخت کرنے کا اعلان

برطانوی حکومت نے غیر قانونی اور نقصان دہ مواد کی تیاری کو روکنے کے لئےمصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس کو آن لائن سیفٹی قوانین کے دائرے میں لانےکا اعلان کردیا ہے۔ اے ایف پی کےمطابق ایلون مسک کے اے آئی چیٹ بوٹ گروک کے ذریعے خواتین اور بچوں کی جنسی نوعیت کی

برطانیہ کا اے آئی چیٹ بوٹس سے غیراخلاقی مواد بنانے پر قوانین سخت کرنے کا اعلان Read More »

اسٹیون اسمتھ بالآخر آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل

آسٹریلیا نے تجربہ کار بلے باز اسٹیون اسمتھ کو باضابطہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ وہ فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کی جگہ ٹیم کا حصہ بنے ہیں، جو انجری کے باعث پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکے تھے۔ اس فیصلے کے بعد اسٹیون اسمتھ پیر کی

اسٹیون اسمتھ بالآخر آسٹریلیا کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل Read More »

اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف دھوکا دہی کےمقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

بھارت میں عدالت نے بالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف دھوکہ دہی کے ایک معاملے میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اترپردیش کےضلع مرادآباد کی ایک عدالت میں 2017 سے زیرِ سماعت مقدمے میں متعدد مرتبہ طلب کئے جانے کے باوجود امیشاپٹیل پیش نہیں ہوئیں۔ اس مقدمے میں امیشا پٹیل

اداکارہ امیشا پٹیل کے خلاف دھوکا دہی کےمقدمے میں ناقابل ضمانت وارنٹ جاری Read More »

مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے تباہی: 59 افراد ہلاک

افریقا کے جزیرہ نما ملک مڈغاسکر میں سمندری طوفان گیزانی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 59 ہو گئی ہے، جبکہ کم از کم 15 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ملکی ڈیزاسٹر مینجمنٹ ادارے نے پیر کے روز تصدیق کی کہ شدید بارشوں اور تیز ہواؤں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔

مڈغاسکر میں سمندری طوفان سے تباہی: 59 افراد ہلاک Read More »