دو سال کی پستی کے بعد بٹ کوائن کی دھواں دار واپسی
لندن: دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں شدید گراوٹ کے بعد نمایاں بحالی دیکھنے میں آئی ہے۔ ہفتے کے روز بٹ کوائن کی قیمت 8 فیصد سے زیادہ بڑھ کر تقریباً 59 ہزار 952 ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ کاروبار کے دوران اس نے 60 ہزار ڈالر کی سطح […]