رائزنگ اسٹار ایشیا کپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو شکست دے دی
دوحا: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا ٹائٹل جیت لیا۔ دوحا میں کھیلے گئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے فائنل میں پاکستانی ٹیم نے 313 رنز بنائے، بھارت اے کی ٹیم 265 رنز پر ڈھیر ہوگئی، تلک ورما کی سنچری بھی بھارت کو شکست […]