بھارتی اداکارہ مِمی چکرورتی کا لائیو شو میں ہراسانی کا الزام
بھارت کی سابق رکنِ پارلیمنٹ اور معروف بنگالی اداکارہ مِمی چکرورتی نے ہندوستانی یومِ جمہوریہ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب کے دوران اپنے ساتھ بدسلوکی اور ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ مِمی کے مطابق بنگاؤں میں ہونے والے اس پروگرام میں پرفارمنس کے دوران انہیں اچانک اسٹیج چھوڑنے کا حکم دیا گیا اور […]
بھارتی اداکارہ مِمی چکرورتی کا لائیو شو میں ہراسانی کا الزام Read More »









