اوپن اے آئی کا نیا اے آئی ماڈل جی پی ٹی5.6 دنیا بھر میں لانچ
مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اپنی نئی اور زیادہ طاقتور جی پی ٹی 5.6 ماڈل سیریز دنیا بھر کے صارفین کے لیے دستیاب کرنے اعلان کردیا ۔ کمپنی کے مطابق جی پی ٹی 5.6 تین مختلف ورژنز پر مشتمل ہے، جن میں سول فلیگ شپ ماڈل، ٹیرا روزمرہ استعمال کے لیے […]